اسم تصغیر

قسم کلام: اسم

معنی

١ - وہ اسم جس میں چھٹائی کے معنی پائے جائے جیسے پہاڑی ۔ ڈیبا۔ کھٹولا ۔ گھڑیا ۔ دیگچی وغیرہ

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - وہ اسم جس میں چھٹائی کے معنی پائے جائے جیسے پہاڑی ۔ ڈیبا۔ کھٹولا ۔ گھڑیا ۔ دیگچی وغیرہ

جنس: مذکر